the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

 اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اردو زبان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پریانکا کو بھارتی فلم نگری کی کامیاب ترین اداکارہ تصور کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ بالی ووڈ میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی ووڈ میں بھی قسمت آزمائی کر چکی ہیں اور کئی ایوارڈ بھی اپنے نام کیے اور اب ہالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ نے اردو زبان سے متعلق اپنے بیان سے سب کو حیران کر دیا ہے۔



right;"> امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر براہ راست سیشن میں اپنے مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیئے جب کہ اس دوران جب پریانکا سے کوئی دوسری زبان سیکھنے اور بولنے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فوراً ’’اردو‘‘ جواب دیا اور یہی نہیں بلکہ اداکارہ نے کہا کہ انہیں اردو اور فرینچ زبان سے بہت محبت اور وہ ان دونوں زبانوں کو سیکھنا چاہتی ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.